عربی (اصل)
من وضع يده على رأس يتيم ترحما كانت له بكل شعرة تمر عليها يده حسنة
انگریزی ترجمہ
"Whoever places his hand on the head of an orphan out of compassion, he earns a good deed for every hair his hand passes over."
اردو ترجمہ
”جس نے رحمت و شفقت سے یتیم کے سر پر ہاتھ رکھا اس کے لیے ہر بال کے صلے میں نیکی ہے جس پر اس کا ہاتھ گزرا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 835]
