عربی (اصل)
لأن يؤدب الرجل ولده خير له من أن يتصدق بصاع
انگریزی ترجمہ
"It is better for a man to discipline his child than to give a sa' (approximately 2.5 kg) in charity."
اردو ترجمہ
”آدمی اپنی اولاد کو ادب سکھائے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ ایک صاع (تقریباً ڈھائی کلو اناج) صدقہ کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 831]
