عربی (اصل)
أن الأقلف لا يترك فى الاسلام حتى يختتن ولو بلغ ثمانين سنة
انگریزی ترجمہ
"An uncircumcised man will not be tolerated in Islam until he is circumcised, even if he is eighty years old."
اردو ترجمہ
”بےختنہ آدمی کو اسلام میں برداشت نہیں کیا جائے گا حتٰی کہ وہ ختنہ کرا لے خواہ وہ اسی برس کا ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 826]
