عربی (اصل)
ليس الإيمان بالتمنى ولا بالتحلى، ولكن ما وقر فى القلب و صدقه الفعل
انگریزی ترجمہ
Faith is not by mere wishing or adornment, but it is what settles in the heart and is confirmed by actions.
اردو ترجمہ
”ایمان تمنا کرنے اور آراستہ ہونے کا نام نہیں، بلکہ ایمان وہ چیز ہے جس کا بوجھ دل میں ہوتا ہے اور جس کی تصدیق (صاحب ایمان کا) کردار و عمل کرتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 81]
