عربی (اصل)
اوحي الله إلى الدنيا ان اخدمي من خدمني و اتعبي من خدمك
انگریزی ترجمہ
Allah revealed to the world: Serve whoever serves Me, and exhaust whoever serves you.
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ نے دنیا کی طرف وحی کی کہ جس نے میری خدمت کی تو اس کی خدمت کر اور جس نے تیری خدمت کی تو اسے تھکا دے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 8]
