عربی (اصل)
اذا جامع أحدكم فلا ينظر الى الفرج فانه يورث العمى
انگریزی ترجمہ
"When one of you has intimate relations, do not look at the private parts, for that causes blindness."
اردو ترجمہ
”جب تم میں کوئی ہم بستری کرے تو شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے کیونکہ یہ چیز اندھے پن میں مبتلا کر دیتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 791]
