عربی (اصل)
خير كن أيسركن صداقا
انگریزی ترجمہ
"The best women among you are those whose mahr is easiest."
اردو ترجمہ
”تم میں بہترین عورت وہ ہے جو حق مہر کے اعتبار سے آسان ہے (یعنی اس کے مہر کے کم ہونے کی وجہ سے ادائیگی آسان ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 784]
