عربی (اصل)
آمروا النساء فى بناتهن
انگریزی ترجمہ
"Consult the mothers regarding their daughters."
اردو ترجمہ
”عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے متعلق مشورہ کر و (کیونکہ وہ اپنی بیٹیوں کی ذہنی و اخلاقی حالت سب سے بہتر جانتی ہیں اس لیے وہ بتا سکتی ہیں کہ تمہارا ان سے نباہ ہو گا یا نہیں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 780]
