عربی (اصل)
لا تزوجوا النساء على قرابتهن فإنه يكون من ذالك القطيعة
انگریزی ترجمہ
"Do not marry women on the basis of kinship, for that leads to severing of ties."
اردو ترجمہ
”قرابت داری کی بنیاد پر عورتوں سے نکاح نہ کرو کیونکہ یہی چیز (بعد میں) قطع تعلقی کا باعث بنتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 775]
