عربی (اصل)
تحية البيت الطواف
انگریزی ترجمہ
The greeting of the House (of Allah) is Tawaf (circumambulation).
اردو ترجمہ
”بیت اللہ میںتحیۃ المسجد طواف ہی ہے (یعنی مسجد حرام میںداخل ہوتے ہی طواف کرنے والے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ وہ بیٹھنے سے پہلے تحیۃ المسجد بھی ادا کرے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 76]
