عربی (اصل)
اذا استهل السقط صلى عليه وورث
انگریزی ترجمہ
"When a miscarried baby cries out, the funeral prayer is performed for him and he inherits."
اردو ترجمہ
”جب ناتمام بچہ چیخ پڑے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اسے وارث بھی بنایا جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 739]
