عربی (اصل)
إذا انتهي أحدكم إلى الصف وقد تم فليجبذ إليه رجلا يقيمه إلى جنبه
انگریزی ترجمہ
When one of you reaches a row (in prayer) and it is already full, let him pull a man toward him and stand him beside himself.
اردو ترجمہ
”جب تم میں سے کوئی صف تک پہنچے اور وہ پوری ہو چکی ہو تو وہ (صف سے) کسی آدمی کو اپنی طرف کھینچ لے اور اسے اپنے پہلو میں کھڑا کر لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 73]
