عربی (اصل)
الا تستحيون إن ملائكة الله تعالىٰ يمشون على اقدامهم وأنتم ركبان
انگریزی ترجمہ
"Are you not ashamed that the angels of Allah walk on their feet while you ride?"
اردو ترجمہ
”کیا تمہیں اس بات سے حیا نہیں آتی کہ اللہ کے فرشتے تو اپنے قدموں پر چل رہے ہوں اور تو سوار ہو؟۔““[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 728]
