عربی (اصل)
من غسل ميتا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه
انگریزی ترجمہ
"Whoever washes a dead body, he emerges from sins as on the day his mother gave birth to him."
اردو ترجمہ
”جو میت کو غسل دے وہ گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس دن اس کی ماں نے اسے جنا ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 712]
