عربی (اصل)
ثلاث لا تؤخروهن... الجنازة اذا حضرت...
انگریزی ترجمہ
"(O Ali!) Do not delay three things: the funeral prayer when it is ready (to be performed)."
اردو ترجمہ
”(اے علی!) تین کاموں میں تاخیر نہ کرنا (ایک یہ ہے) جب جنازہ حاضر ہو جائے (تو اسے لے جانے میں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 709]
