عربی (اصل)
أعطيت أمتى شيئا لم يعطه أحد من الأمم عند المصيبة: إنا لله وإنا اليه راجعون
انگریزی ترجمہ
"My Ummah has been given something at the time of calamity that no other nation was given: 'Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un' (To Allah we belong and to Him we shall return)."
اردو ترجمہ
”میری امت کو مصیبت کے وقت (کہنے کے لیے) ایک ایسی چیز دی گئی ہے جو کسی (دوسری) امت کو نہیں دی گئی (اور وہ یہ ہے)«إنا لله وإنا اليه راجعون»۔““[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 707]
