عربی (اصل)
من عاد مريضا وجلس عنده ساعة أجرى الله له عمل ألف سنة...
انگریزی ترجمہ
"Whoever visits a sick person and sits with him for a while, Allah grants him the reward of a thousand years of worship."
اردو ترجمہ
”جس نے کسی بیمار کی عیادت کی اور اس کے پاس ایک گھڑی بیٹھا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک ہزار سال کا اجر جاری فرما دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 684]
