عربی (اصل)
من توضأ فأحسن الوضوء وعاد أخاه المسلم محتسبا يوعد من جهنم مسيرة سبعين خريفا
انگریزی ترجمہ
"Whoever performs wudu well and then visits his Muslim brother seeking reward, he will be distanced from Hellfire by a journey of seventy years."
اردو ترجمہ
”جس نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا پھر اجر و ثواب کی نیت سے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کی، اسے جہنم سے ستر (70) سال کی مسافت کے برابر دور کر دیا جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 682]
