عربی (اصل)
عودوا المرضى ومروهم فليدعوا لكم فان دعوة المريض مستجابة و ذنبه مغفور
انگریزی ترجمہ
"Visit the sick and ask them to supplicate for you, for the supplication of a sick person is answered and his sins are forgiven."
اردو ترجمہ
”بیماروں کی عیادت کرو اور ان سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں کیونکہ مریض کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 680]
