عربی (اصل)
كان إذا أخذ من شعره أو قلم أظفاره أو احتجم بعث به إلى البقيع فدفن
انگریزی ترجمہ
Whenever the Prophet, peace be upon him, had his hair cut, trimmed his nails, or had cupping done, he would send them to Baqi' (the graveyard) and have them buried.
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمجب اپنے بال یا ناخن کاٹتے یا پچھنے لگواتے تو ان بالوں کو بقیع الغرقد (کے قبرستان) کی طرف بھیجتے اور پھر وہ (وہاں) دفن کر دیے جاتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 68]
