عربی (اصل)
أنه كان إذا فرغ من تلبيته سأل الله رضوانه والجنة واستعفاه برحمته من النار
انگریزی ترجمہ
"When the Prophet (peace be upon him) finished his Talbiyah, he would ask Allah for His pleasure and Paradise, and seek refuge in His mercy from the Fire."
اردو ترجمہ
”جب آپصلی اللہ علیہ وسلمتلبیہ سے فارغ ہوتے تو اللہ تعالیٰ سے اس کی رضامندی اور جنت کا سوال کرتے اور اللہ کی رحمت کے ساتھ جہنم کی آگ سے پناہ مانگتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 650]
