عربی (اصل)
اذا خرج الحاج من بيته كان فى حرز الله فان مات قبل أن يقضى نسكه غفر الله له ما تقدم من ذنبه...
انگریزی ترجمہ
"When a pilgrim leaves his home, he is under Allah's protection. If he dies before completing his rites, Allah forgives his previous sins."
اردو ترجمہ
”جب حاجی اپنے گھر سے نکلتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے اگر وہ مناسک حج کی تکمیل سے پہلے ہی فوت ہو جائے تو اللہ اس کے سابقہ گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 644]
