عربی (اصل)
من ملك زادا وراحلة تبلغه الى بيت الله ولم يحج فلا عليه أن يموت يهوديا أو نصرانيا
انگریزی ترجمہ
"Whoever possesses provisions and a mount that can take him to the House of Allah yet does not perform Hajj, then it matters not whether he dies as a Jew or a Christian."
اردو ترجمہ
”جس کے پاس بیت اللہ پہنچنے کے لئے راستے کے خرچ اور سواری کا بندوبست ہو اور وہ حج نہ کرے تو چاہے وہ یہودی ہو کر مرے یا عیسائی ہو کو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 642]
