عربی (اصل)
قال الله تبارك و تعالىٰ: من لم يرض بقضائي و يصبر على بلائي فليلتمس ربا سوائى
انگریزی ترجمہ
Allah, Blessed and Exalted, said: Whoever is not pleased with My decree and does not have patience with My trial, let him seek a Lord other than Me.
اردو ترجمہ
”اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا: جو میرے فیصلے پر راضی نہ ہوا اور جس نے میری آزمائش پر صبر نہ کیا تو وہ میرے سوا کوئی اور رب تلاش کر لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 64]
