عربی (اصل)
من صام يوما تطوعا لم يطلع عليه أحد لم يرض الله له بثواب دون الجنة
انگریزی ترجمہ
"Whoever fasts a voluntary fast and no one is aware of it, Allah will not be pleased for him with any reward less than Paradise."
اردو ترجمہ
”جس نے ایک نفلی روزہ رکھا اور کسی کو بھی اس کی خبر نہ ہوئی تو اللہ تعالیٰ اسے بدلے میں صرف جنت دے کر ہی خوش کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 637]
