عربی (اصل)
من أحيا ليلة من رجب وصام يوما أطعمه الله من ثمار الجنة...
انگریزی ترجمہ
"Whoever stays awake in worship on a night of Rajab and fasts a day of it, Allah will feed him from the fruits of Paradise."
اردو ترجمہ
”جس نے رجب کی ایک رات (عبادت کے لئے) بیدار ہو کر گزاری اور ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے پھل کھلائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 632]
