عربی (اصل)
صوموا يوم عاشوراء وحالفوا فيه اليهود صوموا قبله يوما أو بعده يوما
انگریزی ترجمہ
"Fast on the Day of Ashura and differ from the Jews in it — fast a day before it or a day after it."
اردو ترجمہ
”یوم عاشوراء (دس محرم) کو روزہ رکھو اس میں یہود کی مخالفت کرتے ہوئے اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد کا روزہ رکھو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 629]
