عربی (اصل)
السلطان ظل الله فى ارضه، من نصحه هدى ومن غشه ضل
انگریزی ترجمہ
The ruler is the shade of Allah on His earth. Whoever advises him sincerely is guided, and whoever deceives him goes astray.
اردو ترجمہ
”حکمران اللہ کی زمین میں اس کا سایہ ہے، جس نے اس کی خیرخواہی کی وہ ہدایت پا گیا، اور جس نے اسے دھوکہ دیا وہ گمراہ ہو گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 62]
