عربی (اصل)
لا تقولوا رمضان فإنه اسم من أسماء الله ولكن قولوا شهر رمضان
انگریزی ترجمہ
"Do not say 'Ramadan' by itself, for it is one of the names of Allah. Rather say 'the month of Ramadan.'"
اردو ترجمہ
”رمضان نہ کہا کرو کیونکہ یہ اللہ کا نام ہے البتہ تم ماہ رمضان کہا کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 610]
