عربی (اصل)
من سقي الماء فى موضع يقدر على الماء فله بكل شربة يشربها برا كان او فاجرا عشر حسنات
انگریزی ترجمہ
"Whoever provides water in a place where water is available, for every sip that is drunk from it — whether by a righteous person or a sinful one — he earns ten good deeds."
اردو ترجمہ
”جس نے ایسی جگہ پانی پلایا جہاں وہ پانی پر قدرت رکھتا تھا تو اس کے لئے اپنے پلائے ہوئے پانی کے ہر گھونٹ کے بدلے دس نیکیاں ہیں خواہ وہ نیک ہو یا بد“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 606]
