عربی (اصل)
ان الله لم يرض بحكم نبي ولا غيره فى الصدقات حتي حكم فيها هو فجزاها ثمانية اجزاء
انگریزی ترجمہ
Allah was not pleased with the judgment of any prophet or anyone else regarding the distribution of zakah until He judged it Himself, dividing it into eight categories.
اردو ترجمہ
”زکوٰۃ کے متعلق اللہ تعالیٰ نہ تو کسی نبی کے حکم پر راضی ہوا اور نہ کسی اور کے حکم پر حتیٰ کہ اس نے اس کے متعلق خود حکم فرمایا اور زکوٰۃ کے مصارف کو آٹھ حصول میں تقسیم کر دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 588]
