عربی (اصل)
خذ الحب من الحب، والشاة من الغنم، والبعير من الابل، والبقرة من البقر
انگریزی ترجمہ
Take grain from grain, sheep from sheep, camels from camels, and cattle from cattle.
اردو ترجمہ
”غلے میں سے غلہ، بکریوں میں سے بکری، اونٹوں سے اونٹ اور گائیوں سے گائے وصول کرنا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 586]
