عربی (اصل)
ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اقطع بلال بن الحارث المزني معادن القبلية و هي من ناحية الفرع فتلك المعادن ”لا يؤخذ منها الا الزكاة الي اليوم“
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah, peace be upon him, granted Bilal ibn al-Harith al-Muzani the mines of al-Qabaliyyah, which are in the vicinity of al-Far'. From those mines, nothing has been taken to this day except the zakah.
اردو ترجمہ
”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ کو مقام قبلیہ کی کانیں عطا فرمائیں۔ یہ جگہ فرع مقام کے ایک جانب ہے۔ پس ان کانوں سے آج تک سوائے زکوٰۃ کے اور کچھ وصول نہیں کیا گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 582]
