عربی (اصل)
نهي ان يلبس السلاح فى بلاد الاسلام فى العيدين الا ان يكونوا بحضرة العدو
انگریزی ترجمہ
He (the Prophet, peace be upon him) forbade carrying weapons in Muslim lands on the two Eids, unless the enemy is present.
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسلامی علاقوں میں عیدین کے موقع پر اسلحہ پہننے سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ دشمن موجود ہو (تو پھر منع نہیں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 550]
