عربی (اصل)
يا رسول الله كيف ينبغي للمذنب ان يتوب من الذنوب قال يغتسل ليلة الاثنين بعد الوتر ويصلي ثنتي عشرة ركعة
انگریزی ترجمہ
"O Messenger of Allah, how should a sinner repent from his sins?" He replied: "Let him bathe on Monday night after the Witr prayer and pray twelve units."
اردو ترجمہ
”اے اللہ کے رسول! ایک گناہگار کو گناہوں سے توبہ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا وہ سوموار کی رات وتر کے بعد غسل کرے اور بارہ رکعت نماز پڑھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 503]
