عربی (اصل)
من داوم على صلاة الضحي ولم يقطعها الا من علة كنت انا وهو فى الجنة فى زورق من نور فى بحر من نور حتي نزور رب العالمين
انگریزی ترجمہ
Whoever is consistent in the Duha prayer and does not abandon it except due to an illness, he and I shall be in Paradise in a boat of light upon a sea of light until we visit the Lord of the Worlds.
اردو ترجمہ
”جس نے نماز چاشت کی پابندی کی اور بغیر کسی علت و سبب کے اسے نہ چھوڑا تو میں اور وہ شخص جنت میں نور کے سمندر میں نور کی کشتی پر سوار ہوں گے حتیٰ کہ پروردگار کی زیارت کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 496]
