عربی (اصل)
«خمس ليال لا ترد فيهن الدعوة: أول ليلة من رجب، و ليلة النصف من شعبان، و ليلة الجمعة، و ليلة الفطر، و ليلة النحر»
انگریزی ترجمہ
There are five nights in which supplications are not rejected: the first night of Rajab, the night of the fifteenth of Sha'ban, the night of Friday, the night of Eid al-Fitr, and the night of Eid al-Adha.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ”پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتی(1)ماہ رجب کی پہلی رات،(2)نصف یعنی پندرہ شعبان کی رات،(3)جمعہ کی رات،(4)عید الفطر کی رات،(5)عید الاضحی کی رات۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 49]
