عربی (اصل)
قال على كان لي من رسول الله صلى الله عليه وسلم مدخلان، مدخل بالليل و مدخل بالنهار فكنت اذا دخلت بالليل تنحنح لي
انگریزی ترجمہ
Ali said: "I had two times of entry to the Messenger of Allah, peace be upon him — one at night and one during the day. When I came to him at night (and he was praying), he would clear his throat to let me know."
اردو ترجمہ
”حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہونے کے لئے میرے دو اوقات تھے۔ ایک رات کو اور دوسرا دن کو۔ جب میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں رات کے وقت حاضر ہوتا (اور آپ نماز پڑھ رہے ہوتے) تو آپ مجھے مطلع کرنے کے لئے کھنکار دیتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 475]
