عربی (اصل)
ان سركم ان تقبل صلاتكم فليومكم خياركم
انگریزی ترجمہ
If you wish your prayers to be accepted, let the best among you lead you.
اردو ترجمہ
”اگر تمہیں پسند ہے کہ تمہاری نمازیں قبول کی جائیں تو تمہاری امامت تمہارے بہترین لوگ کرائیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 452]
