عربی (اصل)
لان يمسك احدكم يده عن الحصي خير له من مائة ناقة
انگریزی ترجمہ
For one of you to restrain his hand from the pebbles (during prostration) is better for him than a hundred she-camels.
اردو ترجمہ
”تم میں سے ایک (بحالت سجدہ) کنکریوں سے اپنا ہاتھ روکے رکھے تو یہ اس کے لئے سو اونٹنیوں سے بھی بہتر ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 447]
