عربی (اصل)
رايت النبى صلى الله عليه وسلم اذا سجد وضع ركبتيه قبل يديه
انگریزی ترجمہ
I saw the Prophet, peace be upon him, when he prostrated, he placed his knees before his hands.
اردو ترجمہ
”میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے تو دونوں گھٹنے ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 432]
