عربی (اصل)
من أصبح وهمه غير الله عزوجل، فليس من الله فى شيء و من لم يهتم للمسلمين فليس منهم
انگریزی ترجمہ
Whoever wakes up in the morning and his concern is other than Allah the Almighty, then he has no connection with Allah. And whoever does not care about the Muslims is not one of them.
اردو ترجمہ
”جس نے صبح کی اور اس کا فکر و غم رضائے الٰہی کے علاوہ کچھ اور تھا تو اللہ تعالیٰ سے اس کا کوئی تعلق نہیں، اور جو مسلمانوں کے لیے غمگین و فکر مند نہیں ہوتا وہ ان میں سے نہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 43]
