عربی (اصل)
اتاني جبرايل فقرا بسم الله الرحمان الرحيم فجهربها
انگریزی ترجمہ
Jibril (Gabriel) came to me and recited "In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful" and pronounced it aloud.
اردو ترجمہ
”میرے پاس جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے، انہوں نے (ابتدائے نماز میں) اونچی آواز سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 420]
