عربی (اصل)
لا يقطع الصلاة شيئ و ادرؤواما استطعتم
انگریزی ترجمہ
Nothing invalidates the prayer, so push away (the one passing in front of you) as much as you can.
اردو ترجمہ
”نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی، (اس لئے سامنے سے گزرنے والے کو) حسب استطاعت دور ہٹاؤ۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 409]
