عربی (اصل)
أوصاني جبرئيل عليه السلام بالجار إلى أربعين دارا، عشرة من هاهنا، وعشرة من هاهنا، وعشرة من هاهنا، وعشرة من هاهنا
انگریزی ترجمہ
Jibril, peace be upon him, advised me regarding the neighbor up to forty houses: ten from this side, ten from that side, ten from this side, and ten from that side.
اردو ترجمہ
”مجھے جبرئیل علیہ السلام نے چالیس گھروں تک پڑوسی کے ساتھ (حسن سلوک کی) وصیت کی ہے، چالیس اس طرف کے، چالیس اس طرف کے، چالیس اس طرف کے، چالیس اس طرف کے (یعنی اپنے گھر کے چاروں طرف دس دس گھر پڑوس میں شامل ہیں)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 40]
