عربی (اصل)
من نور بالفجر نور الله له قلبه و قبره و قبلت صلاته
انگریزی ترجمہ
Whoever brings light to the Fajr prayer, Allah will illuminate his heart and his grave, and his prayer will be accepted.
اردو ترجمہ
”جس نے فجر کو روشن کیا اللہ تعالیٰ اس کے دل اور قبر کو روشن کر دیں گے اور اس کی نماز بھی قبول کی جائے گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 393]
