عربی (اصل)
اجعل بين اذانك و اقامتك قدر ما يفرغ الاكل من اكله و الشارب من شربه
انگریزی ترجمہ
Make between your adhan and iqamah an interval sufficient for the one eating to finish his meal and the one drinking to finish his drink.
اردو ترجمہ
”اپنی اذان اور اقامت کے درمیان اتنا فاصلہ رکھو جتنے میں کوئی کھانے اور پینے والا اپنے کھانے پینے سے فارغ ہو جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 384]
