عربی (اصل)
وقت للنفساء اربعين يوما الا ان تري الطهر قبل ذالك
انگریزی ترجمہ
He (the Prophet, peace be upon him) set forty days for women in post-natal bleeding, unless they become pure before that.
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نفاس والی عورتوں کے لئے چالیس دن مقرر فرمائے الا یہ کہ وہ اس سے پہلے پاک ہو جائیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 370]
