عربی (اصل)
من السنة ان لا يصلي الرجل بالتيمم الا صلاة واحدة ثم يتيمم للصلاة الاخري
انگریزی ترجمہ
It is from the Sunnah that a person should pray only one prayer with tayammum and then perform tayammum again for the next prayer.
اردو ترجمہ
”سنت یہ ہے کہ آدمی تیمم کے ساتھ صرف ایک نماز پڑھے اور پھر دوسری نماز کے لئے دوبارہ تیمم کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 356]
