عربی (اصل)
ان للوضوء شيطانا يقال له ولهان فاتقو وسواس الماء
انگریزی ترجمہ
There is a devil for ablution called Walhan, so beware of the whisperings regarding water.
اردو ترجمہ
”وضو کا ایک شیطان ہے جسے ولہان کہا جاتا ہے، پس تم پانی کے وسوسوں سے بچو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 354]
